Monday, September 19, 2011

Philippians فلپیوں 2:10-11 URDU: Urdu Geo Version (UGV)


Philippians  فلپیوں  2:10-11
URDU: Urdu Geo Version (UGV)
10 تاکہ عیسیٰ کے اِس نام کے سامنے ہر گھٹنا جھکے، خواہ وہ گھٹنا آسمان پر، زمین پر یا اِس کے نیچے ہو،
11 اور ہر زبان تسلیم کرے کہ عیسیٰ مسیح خداوند ہے۔ یوں خدا باپ کو جلال دیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment